تخمی گھوڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ گھوڑا جو نسل کشی کے لیے مخصوص ہو اور جس کا نسل نامہ احتیاط سے رکھا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ گھوڑا جو نسل کشی کے لیے مخصوص ہو اور جس کا نسل نامہ احتیاط سے رکھا جائے۔